کراچی(سچ نیوز)سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصرنے کہا ہے کہ ان کا کہنا تھا کہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، اٹھاریویں ترمیم کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، مزید بہتری کی ضرورت پڑی تو کریں گے، ٹی وی پر چلنے والی خبروں کا حقیقت سے تعلق نہیں، جس کے پاس جو مینڈیٹ ہے اس کا احترام کرنا چاہیے۔سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اس امر کا اظہار کراچی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کی جانب سے اپنے اعزازمیں استقبالہ میں کیا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی نے تحریک انصاف پر اعتماد کیا ہے ہم بھی وفا کریں گے اور اس شہر کے مسائل کو حل کریں گے۔سپیکر قومی اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ ساہیوال واقعہ افسوسناک ہے، اس کی مذمت کرتے ہیں۔ا نہوں نے کہا کہ ہم سب اٹھارویں ترمیم کے حق میں ہیں، ٹی وی پر چلنے والی خبروں کا حقیقت سے تعلق نہیں، جس کے پاس جو مینڈیٹ ہے اس کا احترام کرنا چاہیے۔
اٹھاریویں ترمیم ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی:اسدقیصر
اٹھاریویں ترمیم ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی:اسدقیصر
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
مفکر پاکستان علامہ اقبالؒ کی 88 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
منجانب
AvaniAdmin
21/04/2026
پی این ایس سی کا جہاز ’بولان ‘ پیٹرول لیکر کراچی پہنچ گیا
منجانب
AvaniAdmin
21/04/2026
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟
منجانب
AvaniAdmin
21/04/2026
اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
منجانب
AvaniAdmin
18/04/2026
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
منجانب
AvaniAdmin
18/04/2026
پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
منجانب
RajaAa
02/04/2026