اٹلی کے شہر بلونیا میں چوہدری امجد رولیہ کی نئے فاسٹ فوڈ پوائنٹ چکن اینڈ ٹیس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس کا افتتاح ڈاکٹر طارق سلیم امیر جماعت اسلامی گجرات نے اپنے دست مبارک سے کیا ۔افتتاحی تقریب میں اٹلی سے سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔
© 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )
© 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )