ممبئی(سچ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں کبھی کسی نے ان کے ساتھ برا رویہ اختیار نہیں کیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا سے جب بالی ووڈ میں شورمچانے والی مہم ’می ٹو‘ سے متعلق پوچھا گیا توان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں ’می ٹو‘ مہم کا آغاز ہونا ایک اچھا عمل ہے اگراسے اپنے حق کے لیے استعمال کیا جائے لیکن ایسے مرد اورخواتین دونوں ہی انڈسٹری میں ہیں جو اس مہم کواپنے فائدے اورطاقت کے لیے بھی استعمال کررہے ہیں جس کی وجہ سے یہ مہم کمزوربھی پڑرہی ہے، انڈسٹری میں ایسے بہت کم لوگ ہیں جواسے صحیح مقصد کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ سے جب اس متعلق پوچھا گیا کہ کیا وہ کبھی کسی کے بھی برے رویے کا شکارہوئی ہیں تو اداکارہ نے ہنس کر جواب دیا کہ کاش ایسا ہوتا، میں کبھی بھی کسی کے برے رویے کا شکارنہیں ہوئی، لوگ آپ سے اُس طرح کا رویہ اختیارکرتے ہیں جیسا کہ آپ اُن سے رکھوانا چاہتے ہیں۔
’’ آپ کبھی کسی کے برے رویئے کا شکار ہوئیں؟‘‘ می ٹو مہم سے متعلق پریتی زنٹا سے جب یہ سوال کیاگیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی
’’ آپ کبھی کسی کے برے رویئے کا شکار ہوئیں؟‘‘ می ٹو مہم سے متعلق پریتی زنٹا سے جب یہ سوال کیاگیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023