دہلی(سچ نیوز ) بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (OIC)میں کسی بھی طرح کی بات چیت یا قرارداد سے بھارت اور سعودی عرب کے رشتوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ایسے وقت میں جبکہ او آئی سی میں مسئلہ کشمیر کی گونج پاکستان کی سفارتی فتح ہے ،نئی دہلی کے مطابق او آئی سی کی جانب سے اس سلسلے میں ابھی کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا اور نہ ہی ایسے کسی اجلاس کی تصدیق کی گئی ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر او آئی سی میں تبادلہ خیال سے سعودی عرب یا کسی دوسرے رکن ممالک کے ساتھ بھارت کے رشتوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔اس سے قبل سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے انڈونیشیا میں مہاتیرمحمد کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں جانے سے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو روک دیا تھا۔
او آئی سی میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کا معاملہ اور سعودی عرب سے تعلقات، بالآخر بھارتی موقف بھی آگیا
او آئی سی میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کا معاملہ اور سعودی عرب سے تعلقات، بالآخر بھارتی موقف بھی آگیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025