نیویارک(سچ نیوز)انٹر نیشنل آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے نیویارک میں ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک میں شروع ہونے والی اس ہیلی کاپٹر سروس کی پہلی رائیڈ مین ہٹن سے اڑی اور کوئنز میں واقع جان ایف کینیڈی ایئر پورٹ پراتری۔اوبر نے اپنے پلاٹینم اور ڈائمنڈ صارفین کیلئے سروس کے آغاز میں تعارفی کرایہ 200 سے 225 ڈالرز تک رکھا ہے۔ایئرپورٹ تک رائیڈ صرف 8 منٹ کی ہوگی۔کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نئی ایئر سروس سے صارفین کو ٹریفک میں پھنسنے سے نجات مل جائے گی۔یادرہے کہ پاکستان میں بھی ایک عرصے تک ہیلی کاپٹر سروس کے چرچے رہے ہیں اور اس کی وجہ یہ تھی کہ اس وقت کے وزیراطلاعات فواد حسین چوہدری نے بتایا تھا کہ ہیلی کاپٹر میں فی کلومیٹر خرچ 55 روپے پڑتا ہے ۔
اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس شروع کر دی
اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس شروع کر دی
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024