نئی دہلی (سچ نیوز)بھارت کے مشہور شہر رانچی میں آرمی کے جوان نے جنگل میں باتیں کر تے ہوئے نابالغ لڑکے اور لڑکی کو برہنہ کر کے ان کی ویڈیو بنائی اور بعدازاں لڑکی کو بلیک میل کر تے ہو ئے اکیلی جنگل میں بلا کر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی تو مقامی لوگوں نے موقع پر پکڑ کر درگت بنا ڈالی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نابالغ لڑکا اور لڑکی جنگل میں بیٹھ کر بات کر رہے تھے،اسی دوران ملزم جوان آیا اور انہیں ڈرا دھمکا کر ایک کمرے میں لے گیا جہاں دونوں کا برہنہ ویڈیو بنایا اور بعد ازاں لڑکی کو بلیک میل کر کے جنگل میں بلایا اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی جس دوران گاوں کے لوگ موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے فوجی جوان کو تشدد کا نشانہ بنایا جس پر نوجوان نے بھی اپنے ساتھی فوجیوں کو بلا لیا اور پھر گاوں کے افراداور جوانوں کے درمیان شدید لڑائی ہو ئی جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
انڈین آرمی کے جوان کی جنگل میں نابالغ لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشش لوگوں نے چھترول کر دی
انڈین آرمی کے جوان کی جنگل میں نابالغ لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشش لوگوں نے چھترول کر دی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024