جکارتہ(سچ نیوز)انڈونیشیا میں زلزلہ اور سونامی انمٹ نقوش چھوڑ گیا، سونامی کی زد میں آ کر جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشیں ساحل سے ٹکرانے لگیں، نعشیں ناقابل شناخت ہیں ،بدن پھول چکے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں پیش آنے والے زلزلے کے بعد سونامی کی زد میں آتے ہوئے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے افراد کی نعشیں اب ساحلِ سمندر سے ٹکرانے لگی ہیں۔امدادی ٹیم کے سربراہ احمد حمیم کا کہنا ہے کہ سونامی کے ساتھ سمندر میں گم ہونے والی نعشیں اب ساحلوں سے ٹکرانے لگی ہیں، ان کی اکثریت کے بدن پھول چکے ہیں جبکہ بعض کے چہرے ناقابلِ شناخت ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اب تک ان کی ٹیم نے ساحلوں سے 11 نعشیں جمع کی ہیں اور گزشتہ 7 دنوں میں 100 سے زائد نعشوں تک رسائی ہوئی ہے جبکہ ملبے تلے سے کوئی بھی شخص زندہ نہیں نکالا جا سکا۔
انڈونیشیا میں سونامی کے بعد لاشیں ساحل سے ٹکرانے لگیں تو ہر کوئی استفغار کرنے لگا، ان کی حالت کیا تھی؟ جان کر آپ بھی توبہ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے
انڈونیشیا میں سونامی کے بعد لاشیں ساحل سے ٹکرانے لگیں تو ہر کوئی استفغار کرنے لگا، ان کی حالت کیا تھی؟ جان کر آپ بھی توبہ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024