جکارتہ( سچ نیوز )انڈونیشیا میں اناک قارا کاتو آتشی پہاڑ دوبارہ سے متحرک ہو گیا،2روز میں 44دھماکے ہوئے، 200میٹر تک بلند دھوئیں کے بادل منڈلانے لگے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں اناک قارا کاتو آتشی پہاڑ دوبارہ سے متحرک ہو گیا ہے۔انڈونیشیائی محکمہ موسمیات و ارضیات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق لامپونگ شہر میں موجود آتشی پہاڑ ابتک 44 بار دھماکے ہوئے ہیں۔جس کے بعد پہاڑ سے 200 میٹر کی بلندی تک دھویں کے بادل دکھائی دے رہے ہیں۔علاقے میں مقیم لوگوں کو با حفاظت مقامات کو نقل مکانی کرنے کا انتباہ دیا گیا ہے۔
انڈونیشیا ، آتشی پہاڑ دوبارہ متحرک، 2روز میں 44دھما کے
انڈونیشیا ، آتشی پہاڑ دوبارہ متحرک، 2روز میں 44دھما کے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024