تہران(سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے مشرق وسطیٰ میں امن اور ایران سعودی عرب کشیدگی دور کرانے کیلئے کوششیں کرنے پر وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے ایک پیغام میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ خلیج فارس میں قیام امن کیلئے کوششیں کرنے پر ایران وزیر اعظم عمران خان کا شکرگزار ہے اوران سے اظہار تشکر کرتاہے۔جواد ظریف نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ ایران خطے کے دیگر ممالک کو دعوت دیتاہے کہ ہرمز میں قیام امن کے اقدامات میں شامل ہوجائیں۔
امن کیلئے کوششیں، ایرانی وزیر خارجہ کا وزیراعظم عمران خان سے اظہار تشکر
امن کیلئے کوششیں، ایرانی وزیر خارجہ کا وزیراعظم عمران خان سے اظہار تشکر
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024