سٹاک ہوم (سچ نیوز)امن کے نوبل انعام کا اعلان کردیا گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق 2019 کا انعام ایتھوپیا کے وزیراعظم نے اپنا نام کرلیا،ابی احمد علی نے اریٹریا کے ساتھ جنگ کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا،ایتھوپین وزیراعظم کو پڑوسی ملک اریٹریا سے سرحدی تنازع کے پرامن حل پر نوبل انعام دیا گیا۔