اسلام آباد(سچ نیوز)امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز آج ایک روزہ دورے کے لیے پاکستان پہنچیں گی۔اس بات کا اعلان ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ٹویٹ میں کیا۔ڈاکٹر فیصل کے مطابق ایلس ویلز وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیرخزانہ اسد عمر سے سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ امریکہ وزیر خارجہ اور شاہ محمود قریشی کے دوران ستمبر میں ہونے والی ملاقات کی ہی ایک کڑی ہے، اس دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانا ہے۔دفتر خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی نائب وزیرخارجہ کی وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات متوقع ہے تاہم ابھی اس بارے میں حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
امریکی نائب وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گی
امریکی نائب وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023