امریکی نائب صدر مائیک پنس اور اپوزیشن کی صدارتی امیدوار کاملا ہیرس میں پہلا مباحثہ ہوا
واشنگٹن(سچ نیوز)ادھر صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کورونا سے متاثر ٹرمپ کے ساتھ مباحثے سے انکار کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ اگر ٹرمپ اب بھی کورونا میں مبتلا ہیں تو ان کے ساتھ دوسرا مباحثہ نہیں کروں گا اور میرے خیال میں انہیں اب بھی کورونا ہے ، اس لیے ہمیں مزید مباحثہ نہیں رکھنا چاہیے ۔