مانچسٹر (سچ نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ 70سال کابگاڑ 6ماہ میں ٹھیک نہیں ہوسکتا ، حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں ، امریکی صدر نے پاکستان کے کردار کی تعریف کی ۔اے آر وائی نیوز کے مطابق مانچسٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ 70سال کا بگاڑ 6ماہ میں ٹھیک نہیں ہوسکتا، حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں، عوام کو تحریک انصاف کی حکومت پر اعتماد ہے ، پاکستان پر امن افغانستان کیلئے کوشاں ہے ، پر امن اور ترقی یافتہ افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے ۔ انہوں نے کا کہ افغان امن میں پاکستان کا کرداراہم رہاہے اور طالبان کے ساتھ مذاکرات میں امریکی صدر نے پاکستان کے کردار کوسراہاہے ۔ان کاکہناتھا کہ کلبھوشن یادیو کا کیس عالمی عدالت میں چل رہاہے ، کلبھوشن نے پاکستان میں کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے ، کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستانی ٹیم 19فروری کو عالمی عدالت انصاف میں شواہد پیش کرے گی ۔
امریکی صدر نے طالبان سے مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
امریکی صدر نے طالبان سے مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023