ٹیکساس (سچ نیوز)امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ مال وال مارٹ میں نامعلوم حملہ آور کی اندھا دھند فائرنگ سے 18افراد ہلاک ، درجنوں زخمی ہوگئے ، پولیس نے تین مشتبہ افراد کوحراست میں لینے کا دعویٰ کیاہے ۔اے آر وائی نیوز کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں میکسیکو کی سرحد کے قریب واقع شہر الپاسو میں ایک شاپنگ مال وال مارٹ میں نامعلوم حملہ آورA-K47رائفل لیکرداخل ہوا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 18افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔ پولیس کی جانب سے کلیئرنس آپریشن جاری ہے جبکہ 3مشتبہ افرادکو حراست میں لینے کادعویٰ کیا گیا ہے ۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ مال پر حملہ ، 18افراد ہلاک ، درجنوں زخمی
امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ مال پر حملہ ، 18افراد ہلاک ، درجنوں زخمی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025