پاناما سٹی( سچ نیوز ) امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان مائیکل کے باعث 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاستی ڈیزاسٹر حکام نے بتایا کہ خلیج کاؤنٹی میں طوفان سے12 افراد جبکہ4 دیگر علاقوں میں ہلاک ہوئے ہیں، طوفان کے باعث خلیج کاؤنٹی میں ہواؤں کی رفتار 100کلو میٹر فی گھنٹہ ہے ۔فلوریڈا ایمرجنسی حکام نے اس بارے میں تفصیلات نہیں بتائیں کہ متاثرین کس طرح ہلاک ہوئے طوفان کے باعث ریاست میں متعدد افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان کے باعث16 افراد ہلاک
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان کے باعث16 افراد ہلاک
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025