بغداد(سچ نیوز)عراق میں حکومت کے خلاف ہو نے والے پر تشدد احتجاج میں شدت آ گئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد93 ہو چکی ہے جبکہ زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے،مرنے والوں میں درجنوں سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں ،کئی علاقوں میں کرفیو نافذ ، عراقی وزیراعظم نے مظاہرین سے امن قائم رکھنے کی اپیل کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق میں گزشتہ چار دنوں سے جاری حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں کے دوران 93 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ
امریکی جنگ اور داعش سے جان چھوٹی تو اپنی ہی حکومت عراقی شہریوں پر ٹوٹ پڑی، اتنے لوگ ماردیے کہ آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں
امریکی جنگ اور داعش سے جان چھوٹی تو اپنی ہی حکومت عراقی شہریوں پر ٹوٹ پڑی، اتنے لوگ ماردیے کہ آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں