واشنگٹن(سچ نیوز) امریکہ نے شمالی کوریا کے ساتھ سودا بازی کرنے والی سنگاپور کی2 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سنگاپور کی 2کمپنیاں کموڈیٹیزٹرپڈنگ ہاؤس وی تیونگ پرائیویٹ لمٹیڈ اور ڈبلیو ٹی میرین پرائیویٹ لمٹیڈ شمالی کوریا کے ساتھ لین دین میں ملوث ہیں جس کی وجہ سے ان دونوں کمپنیوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے ۔
امریکہ نے شمالی کوریا کے ساتھ لین دین کرنے والی سنگاپور کی 2کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
امریکہ نے شمالی کوریا کے ساتھ لین دین کرنے والی سنگاپور کی 2کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024