واشنگٹن(سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیاہے کہ امریکی بحری جنگی جہاز نے ایک ایرانی ڈرون مار گرایا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہاہے کہ امریکی بحری جنگی جہاز نے آبنائے ہرمز میں ایک ایرانی ڈران کو مار گرایا ہے،ایرانی ڈرون اشتعال انگیزی کر رہاتھا اور امریکا نے اپنے دفاع میں اس ڈرون کو مار گرایا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعے کے بعد امریکااور ایران کےدرمیان کشیدگی بڑھنے کا امکان ہے۔ دریں اثناءامریکی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی سیلر بحیرہ عرب میں لاپتہ ہوگیا ہے۔ تاحال سیلر کی شناخت جاری نہیں کی گئی ہے
امریکہ نے ایرانی ڈرون مار گرایا، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکہ نے ایرانی ڈرون مار گرایا، ٹرمپ کا دعویٰ
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024