8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, فروری 12, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں

    حقیقت در حقیقت 

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

    💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

    بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      امریکہ طالبان معاہدے میں کیا کچھ شامل ہے؟امر یکی سیکر ٹری خا رجہ نے کھل کر بتا دیا

      28/02/2020
      0 0
      0
      شئیرز
      10
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ مائیک پومپیو نے کہاہے کہ امریکہ طالبان ممکنہ امن معاہدے میں امریکی افواج کے انخلا کے اوقات کار اور بین الافغانی مذاکرات بھی شامل ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا کے  مطابق سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ مائیک پومپیو  نے میڈیا کو بتایا کہ واشنگٹن افغان طالبان کے ساتھ 29 فروری یا اس سے آگے پیچھے معاہدے پر اسی صورت دستخط کرے گا کہ جب ہفتہ کے روز سے شروع ہونے والے ایک ہفتہ تک افغانستان میں تشدد کم کرنے کے معاہدے پر کا میابی سے عمل درآمد ہو گا۔امریکہ کے اعلی سفارت کار نے کہا کہ معاہدے میں مشروط، مختلف مراحل میں دستوں کا انخلا اور بین الافغانی مذاکرات کاآغازشامل ہے۔پومپیو نےمزیدکہاکہ اگرمذاکرات کاانعقادہواتو یہ پہلاموقع ہوگا کہ تنازعہ کےتمام افغان فریقین کےنمائندے اکٹھے بیٹھیں گے اور مفاہمت کیلئے بات چیت کریں گے۔

      دوسری طرف سی این این نیوز چینل نےمعاہدےسےمتعلق دوذرائع کےحوالےسےبتا یاہےکہ منصوبہ کےمطابق افغانستان میں امریکی افواج کی موجودگی 135  دنوں میں 12،13ہزار سے کم کرکے8ہزار600 کر دی جائیگی،یہ منصوبہ 2001 میں شروع ہوا تھا جسے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مضحکہ خیز کہا تھا۔واشنگٹن نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ طالبان کے ساتھ 29 فروری کو معاہدہ متوقع ہے تاہم دستخط کرنے کا مقام نہیں بتایا گیا تھا۔فریقین میں امن مذاکرات 2018 میں شروع ہوئے تھے جن میں گزشتہ سال ستمبر اور دسمبر میں طالبان کی جانب سے امریکی افواج پر حملوں کے باعث رکاوٹ پیش آئی تھی۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جمعہ کو ٹویٹ کیا کہ متعدد ممالک اور اداروں کے نمائندوں کی موجودگی میں حتمی معاہدے پر دستخط متوقع ہیں۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بین الاقوامی

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*
      بین الاقوامی

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/08/2025

      تازہ ترین

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon