واشنگٹن(سچ نیوز)امریکا کی اقوام متحدہ میں مستقل سفیر نِکی ہیلی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت روہنگیا مہاجرین کی بحالی میں امدادی سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور اس مقصد کے لیے مزید 185 ملین ڈالر کی امداد فراہم کی جائے گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیکی ہیلی نے دوسرے ممالک سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ بھی اس امدادی پروگرام کا حصہ بنیں۔ امریکی امداد بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کی فلاح و بہبود پر استعمال کی جائے گی۔ اس وقت بنگلہ دیشی سرحدی علاقوں میں 7 لاکھ سے زائد روہنگیا مہاجرین پناہ لیے ہوئے ہیں۔ وہ اگست سن 2017 میں میانمار کے ایک سکیورٹی آپریشن کے دوران اپنی جانیں بچا کر بنگلہ دیش میں داخل ہوئے تھے۔
امریکا روہنگیا ریفیوجی ایجنسی کو 185 ملین ڈالر دے گا : نکی ہیلی
امریکا روہنگیا ریفیوجی ایجنسی کو 185 ملین ڈالر دے گا : نکی ہیلی
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024