امارات اور بحرین سے امن معاہدے کے بعد اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پربمباری کردی ،کئی رہائشی عمارتیں تباہ اور درجنوں افرادزخمی ہو گئے
غزہ(سچ نیوز)جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے علاقے دیر البالاح اور خان یونس پر بمباری کا سلسلہ گھنٹوں جاری رکھا ۔حماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ان حملوں کا سخت جواب دیا جائے گا۔