لاہور(سچ نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ حکومت عوام کومہنگائی کے تحفے دے رہی ہے، وزیراعظم کام کے بجائے روزکہتے ہیں خزانہ خالی ہے۔نجی ٹی وی چینل”دنیانیوز“ کے مطابق سابق وزیر اعظم پاکستان و رہنما پاکستان مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 14اکتوبرکوشیرکی فتح ہوگی، الیکشن چوری ہوتوعوامی حکومت اقتدارمیں نہیں آتی، حکومت عوام کومہنگائی کے تحفے دے رہی ہے، وزیراعظم کام کے بجائے روزکہتے ہیں خزانہ خالی ہے، شہبازشریف کیخلاف انتقامی کارروائی کی جارہی ہے،نوازشریف کے دورمیں مہنگائی نہیں ہوئی، ہم نے مشکلات میں بھی ترقی کاسفر جاری رکھا۔
الیکشن چوری ہوتوعوامی حکومت اقتدارمیں نہیں آتی، شہبازشریف کیخلاف انتقامی کارروائی کی جارہی ہے:شاہد خاقان عباسی
الیکشن چوری ہوتوعوامی حکومت اقتدارمیں نہیں آتی، شہبازشریف کیخلاف انتقامی کارروائی کی جارہی ہے:شاہد خاقان عباسی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023