المصطفی ویلفئیر سوسائٹی چنیوٹ کے زیراہتمام روزانہ کی بنیاد پر المصطفی دسترخوان جاری غریب مستحق مسافروں کا باعزت کھانا کھلایا جاتا ہے

المصطفی ویلفئیر سوسائٹی چنیوٹ کے زیراہتمام روزانہ کی بنیاد پر المصطفی دسترخوان جاری غریب مستحق مسافروں کا باعزت کھانا کھلایا جاتا ہے

المصطفی ویلفئیر سوسائٹی چنیوٹ کے زیراہتمام
روزانہ کی بنیاد پر المصطفی دسترخوان جاری غریب مستحق مسافروں کا باعزت کھانا کھلایا جاتا ہے المصطفی ویلفئیر سوسائٹی ضلع چنیوٹ کے صدر محمود سکندر سلطانی نے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی ہے کہ اللہ کے دیے گئے مال میں سے غریب مستحق کی خدمت کرنے میں المصطفی کے ساتھ تعاون کریں المصطفی دسترخوان پر آٹا گھی دالیں سبزی گوشت مرچ اور دیگر سامان دے کر ثواب دارین حاصل کریں ۔مخیرحضرات المصطفی کاہاتھ بٹائیں اورمالی تعاون کریں۔

ملک صدیق حیدرمصطفائی۔لالیاں/چنیوٹ

Exit mobile version