8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جنوری 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں

    حقیقت در حقیقت 

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

    💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

    بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      اقوام متحدہ کے امدادی ٹرکوں پر مشتمل قافلے کی شام میں الرکبان مہاجر کیمپ میں آمد

      05/11/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      10
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      عمان(سچ نیوز)اقوام متحدہ کا ایک امدادی قافلہ شام کے اردن کی سرحد کے ساتھ واقع صحرائی علاقے میں قائم الرکبان مہاجر کیمپ میں پہنچ گیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق اس کیمپ کے ا نتظام کی ذمے دار شہری کونسل کے ایک رکن ابو عبداللہ نے بتایا کہ پہلا امدادی قافلہ مہاجر کیمپ میں داخل ہوچکا ہے۔یہ شہری کونسل اقوام متحدہ کے رابطہ کار دفتر برائے انسانی امور کے ساتھ مل کر اس کیمپ میں امدادی سامان اور خوراک وغیرہ پہنچاتی ہے۔الرکبان شام ، اردن اور عراق کے درمیان سرحدی سنگم کے نزدیک صحرائی علاقے میں واقع ہے اور اس کے نزدیک ہی طنف میں امریکا کا ایک فوجی اڈا واقع ہے۔اس مہاجر کیمپ میں شام میں جنگ کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے50 ہزار سے زیادہ افراد رہ رہے ہیں،اس کیمپ میں جنوری میں آخری مرتبہ اقوام متحدہ نے امدادی قافلہ بھیجا تھا۔شامی فوج نے گزشتہ ماہ اس کیمپ کا اپنے سرحدی علاقے کی جانب سے محاصرہ کر لیا تھا اور اس کا کہنا تھا کہ وہ سمگلروں اور تاجروں کو کیمپ کے مکینوں کو خوراک مہیا کرنے سے روکنا چاہتی ہے۔کیمپ کے اردن کی جانب حصے پر امریکا کے حمایت یافتہ ایک باغی گروپ کا کنٹرول ہے۔اردن نے اپنے سرحدی علاقے کی جانب سے کیمپ میں امدادی سامان پہنچانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔البتہ اس نے جنوری میں امدادی سامان پہنچانے کی اجازت دی تھی اور یہ کہا تھا کہ اس کو کیمپ کی اندرونی صورت حال کا ذمے دار قرار نہیں دیا جانا چاہیے۔اقوام متحدہ کے مطابق حالیہ ہفتوں کے دوران میں الرکبان کیمپ میں خوراک اور ضروری ادویہ کی قلت کی وجہ سے دس بارہ اموات ہوچکی ہیں۔ اس نے کیمپ کے مکینوں کی حالت کو تشویش ناک قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ ان میں ہزاروں کی زندگیاں خطرے سے دوچار ہیں ۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بین الاقوامی

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*
      بین الاقوامی

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/08/2025

      تازہ ترین

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon