اسلام آباد (سچ نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنانڈہ اسپنوزا پانچ روزہ سرکاری دورے پر آج ( جمعہ کو) پاکستان پہنچیں گی ،2010ءکے بعد جنرل اسمبلی کے کسی بھی صدر کا پاکستان کا یہ دوسرا دورہ ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پانچ روزہ قیام کے دوران ماریا اسپنوزا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ،وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں کریں گی۔ سرکاری مصروفیات کے علاوہ وہ پارلیمنٹری خواتین ارکان، چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے بھی ملاقات کریں گی۔ماریا فرنانڈہ اپنے دورے کے دوران پاکستانی امن فورس کے تربیتی مرکز کا دورہ اور انسٹیٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز اسلام آباد میں تھنک ٹینکس اور طلباءسے خطاب بھی کریں گی۔
اقوام متحدہ کی صدر ماریا فرنانڈہ اسپنوزا پانچ روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گی
اقوام متحدہ کی صدر ماریا فرنانڈہ اسپنوزا پانچ روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025