ینگون(سچ نیوز)جنوب ایشیائی ملک میانمار کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو ان کے ملک میں مداخلت کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مِن آنگ ہلیانگ کا یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیاجب چند روز پہلے ہی اقوام متحدہ نے ان کے اور کئی دیگر اعلیٰ فوجی افسران کے خلاف نسل کشی کے الزامات کے تحت تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ میانمار میں فوج کی مبینہ طور پر پرتشدد کارروائیوں کی وجہ سے لاکھوں روہنگیا مسلمان ہجرت کرتے ہوئے بنگلہ دیش جانے پر مجبور ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ کومداخلت کا کوئی حق حاصل نہیں، میانمار فوجی سربراہ
اقوام متحدہ کومداخلت کا کوئی حق حاصل نہیں، میانمار فوجی سربراہ
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025