کراچی (سچ نیوز)پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ماہرہ خان نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر بعض لوگ ’بریسٹ‘ کے لفظ کو بھی سیکس گفتگو کا حصہ سمجھتے ہیں۔سماجی ادارے پنک ریبن پاکستان کے مطابق پاکستان میں سالانہ 90 ہزار خواتین بریسٹ کینسر (چھاتی کا سرطان) کا شکار ہوجاتی ہیں۔ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ خواتین لفظ ’بریسٹ‘ کہنے سے کتراتی ہیں تو انہیں طبی اعتبار سے معلومات کے لیے کوئز کا حصہ بننا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ خواتین کو اپنی فیملی میں اپنے بارے میں زیادہ معاملہ فہم ہونا چاہیے۔ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر ’محدود سوچ‘ رکھنے والوں کو کہا کہ وہ اپنے رویے اور سوچ کا جائزہ لیں، برسیٹ کینسر ایک خطرناک مرض ہے جس پر شعور و آگاہی کی ضرورت ہے۔جس کے بعد ٹوئٹر پر منفی جملے لکھنے والوں نے اپنی تحریر کو ہٹا دیا۔علاوہ ازیں مائرہ خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ انہوں نے اپنی ویب سائٹ پر بریسٹ کینسر سے متعلق ایک کوئز ٹیسٹ دیا جس میں 15 میں سے 11 نمبر حاصل کیے۔ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کو بھی ٹیسٹ کا حصہ بننے کے لیے زور دیا۔واضح رہے کہ کوئز میں بریسٹر کینسر سے متعلق 15 سوالات پوچھے گئے ہیں۔
افسوس کی بات ہے کہ ا نٹرنیٹ پر بعض لوگ ’بریسٹ‘ کے لفظ کو بھی’’ سیکس ‘‘گفتگو کا حصہ سمجھتے ہیں:ماہرہ خان
افسوس کی بات ہے کہ ا نٹرنیٹ پر بعض لوگ ’بریسٹ‘ کے لفظ کو بھی’’ سیکس ‘‘گفتگو کا حصہ سمجھتے ہیں:ماہرہ خان
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023