نیویارک(سچ نیوز ) پاکستانی نژاد امریکی خاتون رابعہ کولیر” ہیریس کناونٹی“ کی ڈسٹرکٹ کورٹ کی 113ویں جج منتخب ہو گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق رابعہ کولیر نے 12 سال پریکٹس کیا ہے ، انہوں نے رابرٹ کولیر سے شادی کی جوکہ اٹارنی ہیں ، ان کے دو بیٹے ہیں اور وہ شمالی ہیوسٹن میں رہتی ہیں ۔انہوں نے ہیریس کاونٹی ڈیموکریٹک لائرز ایسوسی ایشن اور ایسوسی آف ویمن اٹارنی میں بطور بورڈ ممبر کے بھی خدمات انجام دیں ہیں ۔ رابعہ کولیر نے ہیوسٹن میں کنگ ووڈ ہائی سکول سے گریجوایشن کی جبکہ انہوں نے گورنمنٹ میں یونیورسٹی آف ٹیکساس سے آرٹس میں بیچولر کیا ۔ اس کے بعد انہوں نے ” جیورس ڈاکٹر “ کی ڈگری ٹیکساس ساوتھدرن یونیورسٹی سے حاصل کی ۔” جیورس ڈاکٹر “ دراصل امریکہ میں قانون کی سب سے اعلیٰ ڈگری ہے ۔
اس خوبصورت پاکستانی خاتون نے امریکہ میں کونسا بڑا اور اہم ترین عہدہ حاصل کر لیا ؟ پوری دنیا میں ملک کا سر فخر ست بلند کر دیا
اس خوبصورت پاکستانی خاتون نے امریکہ میں کونسا بڑا اور اہم ترین عہدہ حاصل کر لیا ؟ پوری دنیا میں ملک کا سر فخر ست بلند کر دیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024