چارسدہ(اکرام الدین سچ نیوز انٹرنیشنل)اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ رافعہ قیوم کی غنی خان روڈ چارسدہ کے مختلف علاقوں کا دورہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر رافعہ قیوم کا غنی خان روڈ پر واقع قصابوں کے دوکانوں کا معائنہ کیا دورے کے موقع اسسٹنٹ کمشنر رافعہ قیوم کیساتھ محمکہ لائیو اسٹاک چارسدہ کے افسر ڈاکٹر سہل احمد بھی موجود تھے اس موقع پر دوکانوں میں خراب گوشت فروخت کرنے اور صفائی کی خراب حالات پر قصابوں کو جرمانہ کیا اور قصابوں کو انتباہ کیا کہ عوام صاف اور حلال گوشت فروخت کیا جائے اس موقع پر محکمہ لائیو اسٹاک چارسدہ کے افسر ڈاکٹر سہل احمد نے بھی دوکانوں کو ناقص گوشت فروخت نہ کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ خراب گوشت کی فروخت بند کی جائے۔