تل ابیب(سچ نیوز)اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ پٹی کو قطر کی جانب سے فراہم کردہ ایندھن بند کرنے کا حکم دیا ہے۔اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر دفاع نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ تا اطلاع ثانی غزہ کو ایندھن کی سپلائی بند کر دے۔یہ اقدام ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب جمعہ کو غزہ کی سرحد ہونے والے پر تشدد احتجاج کے نتیجے میں کم سے کم 6 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔غزہ کا علاقہ گذشہ 10 برسوں سے اسرائیلی ناکہ بندی کا شکار ہے۔ حال ہی میں اقوام متحدہ کی مساعی سے غزہ کو قطر کی مالی معاونت سے ایندھن فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا مگر فلسطینی اتھارٹی نے اس پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
اسرائیل نے غزہ کو قطری ایندھن کی سپلائی بند کردی
اسرائیل نے غزہ کو قطری ایندھن کی سپلائی بند کردی
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024