8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

    وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

    ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

    پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

    لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      اسد الدین اویسی کے امیداوروں نے تلنگانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدواروں کو ناکوں چبوا دیئے،بڑے مارجن سے شکست دے کر ضمانتیں ضبط کرا دیں

      13/12/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      23
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق ہندوستان کی پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آچکے ہیں، تین اہم ریاستوں راجستھان، مدھیہ پردیش اورچھتیس گڑھ میں کانگریس نے بی جے پی کو ’’دیس نکالا‘‘ دے دیا ہے جو مودی کے لئے کسی جھٹکے سے کم نہیں ہے۔ تلنگانہ میں بی جے پی کو صرف ایک سیٹ ملی ہے جبکہ اسدالدین اویسی کی پارٹی سے 7 ممبران اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔انتخابی مہم کے دوران تلنگانہ میں بیرسٹراسدالدین اویسی اوراترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے مابین لفظی جنگ دیکھنے کوملی تھی ۔ حیدرآباد کی عوام کی نے اسد الدین اویسی پربھرپورحمایت کا اظہارکیا اوریوگی آدتیہ ناتھ کی سیاست کومسترد کرتے ہوئے مجلس اتحاد المسلمین نو منتخب ممبران نے دیگرپارٹیوں کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط کرا کے تاریخی فتح حاصل کی ہے ۔تلنگانہ سے کامیابی حاصل کرنے والے مجلس اتحادالمسلمین کے 7 ممبران اسمبلی میں اکبرالدین اویسی، احمد بن عبداللہ، جعفرحسین، کوثرمحی الدین، سید احمد پاشا قادری، ممتازاحمدخان اورمعظم خان شامل ہیں ۔ چندریان گٹا سیٹ سے مسلسل پانچویں مرتبہ فتح حاصل کرنے والے اکبرالدین اویسی نے بی جے پی امیدوارکو 84ہزار 2 سو  64  ووٹوں سے شکست دی،اویسی نے 95ہزار تین سو 35ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مد مقابل بی جے پی کی امیداور محض 15075ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔مالا کپٹ اسمبلی کے حلقہ سے مجلس اتحادالمسلمین کے احمد بن عبداللہ نے ٹی ڈی پی امیدوارمحمد مظفرعلی کو23512 ووٹوں سے شکست دی۔ احمد بن عبداللہ کو 53281 ووٹ حاصل ہوئے جبکہ حریف امیدوار کو29769 ووٹوں پراتفاق کرنا پڑا۔ یہاں بی جے پی تیسرے نمبرپررہی۔ بی جے پی امیدوارجتیندرا کو 20880 ووٹ حاصل ہوئے۔ اس سیٹ پرکانگریس کا امیدوارنہیں تھا کیونکہ اس کا ٹی ڈی پی سے اتحاد تھا۔کاروان اسمبلی حلقہ سے مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوارکوثرمحی الدین نے کاروان بی جے پی امیدوارامرسنگھ کو50 ہزارووٹوں سے شکست دی۔ کوثرمحی الدین کو87ہزار5سو76ووٹ ملے جبکہ امرسنگھ کو37ہزار 4سو 71ووٹ حاصل کر کے ضمانت ضبط کرا بیٹھے ۔نام پلی کے حلقہ سے مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوارجعفرحسین نے کانگریس کے محمد فیروزخان کو شکست دی ۔جعفر حسین نے 57ہزار 9سو40ووٹ لئے جبکہ بی جے پی کے امیداورنے یہاں سے11ہزار 6سو22ووٹ لے کر اپنی ضمانت ضبط کرائی ۔چار مینار کے حلقہ میں اسد الدین اویسی کے نامزد امیدوارممتازاحمد خان نے بی جے پی امیدوار ٹی اوما مہندرا کو 32586 ووٹوں سے شکست دی۔ ممتازاحمد خان کو 53808 ووٹ ملے جبکہ ٹی اوما راو کو 21222 ووٹ ملے۔حلقہ یاکوت پورہ کے انتخابی اکھاڑے میں اسد الدین اویسی کے امیدوار سید احمد پاشا قادری تھے جنہوں نے 69ہزار 5سو95ووٹ حاصل کئے جبکہ مودی کی جماعت کے امیدوار چوہدری روپ راج صرف16ہزار6سو8ووٹ حاصل کر ضمانت ضبط کرانے کے مستحق ٹھہرے،اس حلقے سے دوسرے نمبر پر کانگریس کے امیداور تھے جنہیں 22ہزار6سو 17ووٹ ملے ۔بہادر پورہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں مجلس اتحاد المسلمین کے امیداور محمد معظم خان نے96ہزار 9سو93ووٹ حاصل کرکے شاندار کامیابی حاصل کی ،یہاں سے بھارتیہ جنتا پارٹی کا امیدوار 7ہزار 3سو 95ووٹ لے کر ضمانت ضبط کرا بیٹھا ۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
      بین الاقوامی

      ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

      16/04/2026
      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
      بین الاقوامی

      وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

      16/04/2026
      پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
      بین الاقوامی

      پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

      15/04/2026
      لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
      بین الاقوامی

      لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

      15/04/2026
      ’’ پاکستان امت مسلمہ کا محافظ اور امن کا سفیر ‘‘۔۔۔مصر نے پاکستان کےاعزاز میں خصوصی ملی نغمہ جاری کر دیا ، سوشل میڈیا پر وائرل

      بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا

      09/04/2026

      تازہ ترین

      سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے

      17/04/2026
      او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب فواد شیر کی سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات پر بریفنگ

      پاکستان بزنس کونسل  کی طرف سے   پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں "چیلنجنگ ٹائمز میں کیش کنٹرول ورکشاپ”  کاانعقاد،  ٹولز فراہم کئے گئے

      کوونٹری فولزل  وارڈ کی کمیونٹی کا کونسلر عبدالسلام خان کی مکمل حمایت کا اعلان

      ’’ہن ٹھنڈ رکھ ،بین نہ کر‘‘ خواجہ آصف کا مودی کو مشورہ

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon