اداکارہ متھیرا کی ایسی فحش تصویر سامنے آگئی کہ پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اداکارہ متھیرا کی ایسی فحش تصویر سامنے آگئی کہ پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

کراچی (سچ نیوز) اداکارہ متھیرا اپنے بولڈ انداز اور تصاویر کے باعث جانی جاتی ہیں، سوشل میڈیا پر اکثر وہ ایسی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جن کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن آج انہوں نے بکنی میں اپنی تصویر شیئر کی تو پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے۔اداکارہ متھیرا نے انسٹاگرام پر اپنی بیرون ملک کی چھٹیوں کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ایک بوٹ پر بکنی پہن کربیٹھی ہوئی ہیں۔ یہ تصویر سامنے آتے ہی پاکستانیوں نے اداکارہ کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔

Exit mobile version