لاہور(سچ نیوز ) ایف آئی اے نے اداکارہ صوفیا مرزا کیخلاف منی لانڈرنگ کے الزام کی تحقیقات شروع کردیں۔ایف آئی اے لاہور کو نیب کی جانب سے صوفیا مرزا کیخلاف تحقیقات کیلئے خط موصول ہوگیا جس کے بعد ایف آئی اے نے اداکارہ صوفیا مرزا سے رابطہ کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ سے متعلق مزید اداکاراوں کے نام سامنے آنے کا بھی امکان ہے۔گزشتہ دنوں بھی یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ نیب نے صوفیا مرزا کو نوٹس جاری کیا ہے تاہم اداکارہ نے اس خبر کو اپنے خلاف پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا تھا۔
اداکارہ صوفیا مرزا بری طرح پھنس گئیں ،مزید اداکاراﺅں پر بھی ایف آئی اے کی نظر
اداکارہ صوفیا مرزا بری طرح پھنس گئیں ،مزید اداکاراﺅں پر بھی ایف آئی اے کی نظر
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023