لاہور (سچ نیوز ) غیرسنجیدہ رویے کے باعث اداکارہ حناالطاف کو ڈرامہ سیریل گل گلزار کی کاسٹ سے علیحدہ کر دیا گیا۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز مطابق اداکار ہمایوں سعید کی ہوم پروڈکشن سکس سگما کے تحت بننے والی مذکورہ سیریل میں اداکارہ کو اہم کردارمیں کاسٹ کیا گیا تھا تاہم ہر روزسیٹ پر تاخیرسے آنا انکی روٹین بن چکی تھی جس کے باعث انہیں کاسٹ سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
اداکارہ حنا الطاف کو نخرے دکھانے پر بڑی سزا مل گئی
اداکارہ حنا الطاف کو نخرے دکھانے پر بڑی سزا مل گئی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023