8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, فروری 10, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں

    حقیقت در حقیقت 

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

    💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

    بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      اترپردیش میں شدیدبارشوں اور سیلاب سے تباہی،16افراد ہلاک

      04/09/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      6
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      لکھنو(سچ نیوز)بھارتی ریاست اتر پردیش میں شدید بارش سے مختلف اضلاع میں سیلاب نے تباہی مچا دی۔اتر پردیش کے ضلع جھانسی اور للت پور میں اچانک سیلاب آنے سے درجنوں افراد پانی میں محصور ہو کر رہ گئے جنہیں فضائیہ کی امدادی ٹیموں نے بچایا۔

      بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست کے کمشنرراحت رسانی سنجے کمار نے بتایا کہ للت پور کی تحصیل تال بیہٹ کے گاوں میں موسلادھار بارش کی وجہ سے پورا گاوں سیلاب میں گھر گیا، وہاں6افراد پانی میں پھنس کر رہ گئے تھے، جنہیں فضائیہ کی ٹیم نے ہیلی کاپٹر کی مدد سے محفوظ مقام پر منتقل کیا۔کمار نے بتایا کہ ضلع جھانی کی تحصیل گروٹھا میں دریائے بتوا میں پھنسے 9ماہی گیروں کو فضائیہ کی ٹیموں نے موت کے منہ سے بچایا۔امداد و راحت رسانی کے دفتر سے موصولہ اطلاع کے مطابق ریاست میں اس طوفانی بارش سے سیسیتا پور میں 3،امیٹھی اور اوریا میں 2،2، لکھیم پور کھیری ، رائے بریلی اور اناو میں ایک ایک شخص ہلاک ہوا جبکہ 12افراد شدید زخمی ہوئے۔ علاوہ ازیں 461مکان زمین بوس ہوئے۔رپورٹ کے مطابق شاہجہاں پور کے کانٹھ میں بجلی گرنے سے 4بچوں سمیت 6افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ 4بری طرح زخمی ہوگئے۔ڈی ایم امرت ترپاٹھی نے بتایا کہ پولیس اور امدادی ٹیموں کو جائے وقوعہ پر بھیج دیا گیا۔ مرنیوالوں کے لواحقین کو فی کس 4لاکھ روپے معاوضہ دیا جائیگا۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ریاست کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ آئندہ 24گھنٹے تک جاری رہے گا۔ ریاست کی مختلف ندیوں اور دریاوں میں سطح آب خطرے کے نشان سے اوپر ہوگئی ہے ۔نشیبی علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرانے کی کارروائیاں جاری ہیں۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بین الاقوامی

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*
      بین الاقوامی

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/08/2025

      تازہ ترین

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon