نئی دہلی (سچ نیوز )بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی حکومت نے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا نام ہی تبدیل کردیا۔سوشل میڈ یا پر پھیلنے والی ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پوسٹر پر ثانیہ مرزا کی تصویر کے نیچے نام پی ٹی اوشا لکھا گیا ۔ آندھرا پردیش کے پورٹ سٹی وشاکاپٹنم میں نیشنل اسپورٹس ڈے کی تقریبات کے سلسلے میں جابجا بھارتی کھلاڑیوں کے پوسٹرز آویزاں کیے گئے ہیں۔ایسا ہی ایک پوسٹر بیچ روڈ سبمیرین میوزیم پر بھی لگایا گیا ہے جس میں ثانیہ مرزا کی تصویر لگائی گئی ہے تاہم تصویر کے نیچے نام ثانیہ مرزا کا نہیں بلکہ پی ٹی اوشا کا لکھا گیا ہے۔پی ٹی اوشا بھارت کی ٹریک اینڈ فیلڈ ایتھلیٹ ہیں۔
آندھرا پردیش حکومت نے ثانیہ مرزا کا نام تبدیل کر کے ہندو نام رکھ دیا
آندھرا پردیش حکومت نے ثانیہ مرزا کا نام تبدیل کر کے ہندو نام رکھ دیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023