راولپنڈی (سچ نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 22 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی جانب سے جن 22 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کی گئی ہے وہ سنگین نوعیت کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔ سزائے موت پانے والے دہشتگردوں 176سکیورٹی اہلکاروں اورشہریوں کوشہیدکیا۔ ان کی کارروائیوں میں 217 شہری اور اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے 15 دہشتگردوں کو قید کی سزا کی توثیق بھی کی ہے جبکہ دہشتگردی کے الزام میں گرفتار 2 ملزمان کو بری بھی کیا گیا ہے۔ تمام دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں نے سزائیں سنائی تھیں۔
آرمی چیف نے 22 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
آرمی چیف نے 22 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
منجانب
AvaniAdmin
18/04/2026
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
منجانب
AvaniAdmin
18/04/2026
پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
منجانب
RajaAa
02/04/2026
لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک
منجانب
AvaniAdmin
27/03/2026
وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
منجانب
bilal asghar
22/03/2026
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023