آج قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں جب عمران خان اور شہباز شریف کا آمنا سامنا ہوا تودونوں نے ایسا کام کر دیا کہ پاکستانیوں سمیت نواز شریف کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

آج قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں جب عمران خان اور شہباز شریف کا آمنا سامنا ہوا تودونوں نے ایسا کام کر دیا کہ پاکستانیوں سمیت نواز شریف کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد(سچ نیوز)15 ویں قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں تمام نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیاہے جس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، پیپلز پارٹی کے چیئرمین

بلاول بھٹو زرداری ، سابق صدر آصف زرداری سمیت دیگر کئی اہم رہنما شامل ہیں تاہم اس موقع پر قومی اسمبلی میں انتہائی دلچسپ مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے جب صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف آئے توچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ان سے خوشگوار موڈ میں مصافحہ کیا اور مصافحے کے بعد مسکراتے ہوئے اپنی اپنی نشستوں پر براجمان ہو گئے ۔اس سے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل عمران خان اسمبلی میں پہنچ کر اپنی نشست پر براجمان ہو ئے اور رہنماوں نے عمران خان سے ملاقاتیں شروع کیں اور ساتھ تصاویربنواتے رہے ،تاہم جب عمران خان نے بلاول کو دیکھا تو اپنی سیٹ سے اٹھ کر ان سے ملنے گئے اور مصافہ کیا۔

Exit mobile version