لاہور(سچ نیوز)سینئر اداکار نادیہ افگن نے کہا ہے کہ میں مسلسل ڈرامے کرنے کے عادی نہیں اور سال میں صرف دو ڈرامہ سیریلز کرتی ہوں۔ اداکارہ نادیہ افگن نے کہا کہ اگر مجھے آج بھی موقع ملے تو میں عمران خان کو ووٹ دوں گی کیونکہ وہ ایک ایماندار لیڈر ہے۔ حقیقت میں اتنی مہنگائی نہیں جتنا شور کیا جارہا ہے۔آئندہ چند سالوں میں پاکستان ترقی کے راستے میں چل نکلے گا۔